GHQ new jobs 2021
راولپنڈی جی ایچ کیو میں انٹرن شپ کا علان
جنرل ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو راولپنڈی نے راولپنڈی میں لاء گریجویٹ انٹرنی، انٹرن شپ، انٹرنیشنل لاء انٹرنی، کریمنل لا انٹرنی، سول لا انٹرنی، کانسٹی ٹیوشنل لاء انٹرنی، کارپوریٹ لاء انٹرنی، اسپیشل لاء انٹرنی کے لیے انٹرن شپ پروگرام 2021 کا اعلان کیا ہے۔
Comments
Post a Comment